the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

شام کے مختلف علاقوں میں بمباری اور گولہ باری سے 45افراد ہلاک ہوگئے۔ انسانی حقوق تنظیم کا کہنا ہے مرنے والوں میں 10بچے اور 4 خواتین بھی شامل ہیں۔

شام میں انسانی حقوق کے لیے کام کررہے ایک گروپ نے بتایا کہ بشار الاسد کی فوج نے باغیوں کے زیر قبضہ مختلف علاقوں میں آبادی پر راکٹ داغے،گروپ کے



سربراہ ریمی عبد الرحمان کا کہنا تھا ان علاقوں میں اتحادی طیاروں سے بھی بمباری کی گئی۔ ان کارروائیوں میں 10بچے اور 4 خواتین جان سے گئیں۔

یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ بمباری کرنے والے جنگی طیارے کس ملک کے تھے۔ 

غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق روسی طیاروں نے پہلے بھی اس علاقے میں بمباری کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.